بے مثیل فارسی زبان

جامعۂ آکسفورڈ کے کلّیہ برائے مشرقی علوم کی ویب گاہ پر فارسی زبان کا تعارف اِن الفاظ میں دیا گیا ہے:
"فارسی معاصر مشرقِ وسطیٰ کی ایک اہم زبان ہے۔ یہ زبان ایران بھر میں اور افغانستان کے ایک وسیع حصے میں بولی جاتی ہے، اور اس کی ایک شاخ ‘تاجک’ وسطی ایشیا میں بہ طورِ گستردہ رائج ہے۔ اوائلِ عصرِ جدید میں یہ برِ صغیر کی خواندہ اشرافیہ کی مشترکہ زبانِ رابطہ تھی اور تا حال وہاں کے مسلم معاشروں میں سکھائی جاتی ہے۔ اِس کے ادب میں بعض عالی ترین حماسی و غنائی شاعری موجود ہے اور اسلامی ثقافت میں اِس کی عمومی فکری و ہنری شراکت بے مثیل ہے۔”
ماخذ

× حَماسہ = epic

Advertisements


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s