"ہم تُرکستانیوں کے لیے تُرکی و فارسی جاننا لازم ہے” – خواجہ محمود بہبودی

ماوراءالنہری مُفکِّر و ادیب «محمود خواجه بهبودی» (وفات: ۱۹۱۹ء) نے تُرکستان سے جاری ہونے والے مجلّے «آینه» میں ۱۹۱۳ء میں لکھے گئے اپنے مقالے «ایککی اېمس، تۉرت تیل لازم» (دو نہیں، چار زبانیں لازم ہیں) کا آغاز اِن الفاظ کے ساتھ کیا تھا:

"بیز تورکستان‌لی‌لرغه تورکی، فارسی، عربی، و روسی بیلماق لازم‌دور، تورکی، یعنی اۉزبېکی‌نی سببی شول که، تورکستان خلقی‌نینگ اکثری اۉزبکی سۉیله‌شور. فارسی بۉلسه، مدرَسه و اُدَبا تیلی‌دور. بوکون‌غه‌چه تورکستان‌نی هر طرفینداگی اېسکی و ینگی مکتب‌لرینده فارسی نظم و نثر کتاب‌لری تعلیم بېریلیب کېلگن‌دور.
برچه مدرَسه‌لرده شرعی و دینی کتاب‌لر عربی تعلیم بېریلسه هم، مُدرِّس‌لرنی تقریر و ترجمه‌لری فارسچه‌دور. بو قاعدہ، یعنی درس کتابی – عربی، مُعلِّم – تورکی، تقریر و ترجمه‌نی فارسی‌لیگی خیله عجیب‌دور.”

"ہم تُرکستانیوں کو تُرکی، فارسی، عرَبی اور رُوسی جاننا لازم ہے۔ تُرکی، یعنی اُزبَکی کا سبب یہ کہ مردُمِ تُرکستان کی اکثریت اُزبکی بولتی ہے۔ جبکہ فارسی اِس لیے کیونکہ یہ مدرَسے اور اُدباء کی زبان ہے۔ تا اِمروز تُرکستان میں ہر طرف قدیم و جدید مکتبوں میں فارسی نظم و نثر کی کتابیں تعلیم و تدریس ہوتی آئی ہیں۔
خواہ تمام مدرَسوں میں شرعی اور دینی کتابیں عربی میں تعلیم دی جائیں، لیکن مُدرِّسوں کی خط و کتابت اور ترجمے فارسی میں ہوتے ہیں۔ یہ قاعدہ، یعنی درسی کتاب: عربی، مُعلّم: تُرکی، خط کتابت و ترجمہ: فارسی، خیلے حیرت انگیز ہے۔”

لاطینی رسم الخط میں:
"Biz turkistoniylarg‘a turkiy, forsiy, arabiy va rusiy bilmoq lozimdur. Turkiy, ya’ni o‘zbekini sababi shulki, Turkiston xalqining aksari o‘zbakiy so‘ylashur. Forsiy bo‘lsa, madrasa va udabo tilidur. Bukung‘acha Turkistonni har tarafindagi eski va yangi maktablarinda forsiy nazm va nasr kitoblari ta’lim berilib kelgandur.
Barcha madrasalarda shar’iy va diniy kitoblar arabiy ta’lim berilsa ham, mudarrislarni taqriru tarjimalari forschadur. Bu qoida, ya’ni dars kitobi —arabiy, muallim — turkiy, taqriru tarjimani forsiyligi xila ajibdur.”

Advertisements


جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Google photo

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ /  تبدیل کریں )

Connecting to %s